اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) تحریک عدم اعتماد مسائل میں گھری پاکستانی عوام کو عمران خان حکومت سے نجات دلانے میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔
پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد مسائل میں گھری عوام کو عمران خان حکومت سے نجات دلانے میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ 22 کروڑ عوام کے مطالبے پر پیش کردہ تحریک عدم اعتماد پاکستان کو اندھیروں اور مایوسیوں سے نکالنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گی۔