NPG Media

نئے سال سے پہلے حکومت نے عوام کے لیے بڑا تحفہ تیار کر لیا

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) نیا سال شروع ہونے سے پہلے حکومت نے عوام کو بڑا تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کرنے کی سمری تیار کر لی۔ سمری کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے تک کی کمی کی تجویز پیش کی گئ ہے۔
واضح رہے کہ مشیر خزانہ شوکت ترین نے بھی رواں ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دی تھی۔
خیال رہے کہ عالمی منڈی میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئ ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin