NPG Media

چین کاپاکستان کو تحفہ،کورونا وائرس کی تیسری کھیپ موصول

File Photo

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) چین نے پاکستان سے اپنی لازوال دوستی کا حق ہر مشکل وقت میں ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کے عظیم دوست نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی تیسری کھیپ بھجوادی ہے جو کہ پاکستان کو موصول بھی ہوگئی ہے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر خصوصی طیارہ بیجنگ سے نورخان ایئربیس پہنچا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح میں روز بروز اجافہ ہوتا جارہا ہے جس کے بعد حکومت پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر کورونا ویکیسن چین سے منگوالی ہے۔

جبکہ دوسری جانب چین نے بھی پاکستان کی درکواست پر فوری عمل کرتے ہوئے کرونا ویکسین کی تیسری کھیپ اسلام آباد پہنچادی ہے اور یہ کھیپ اس معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان اور چیئرمین این ڈی ایم اے بھی نور خان ایئر بیس پر  موصول کی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل یکم فروری کو پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لے کر پاکستان واپس پہنچا تھا۔

زرائع کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے موصول ہونے والی پہلی ویکسین کی کھیپ کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن ورکرز  کو لگائی گئی تھی جبکہ دوسری کھیپ میں کورونا ویکسین معمر افراد کیلئے مختص کی گئی تھی۔

 

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal