NPG Media

الیکشن میں جو رکاوٹیں ہیں سب کو مل کر دور کرنی چاہئیں:شیخ رشید

فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمہوریت کی توانائی کے لئے الیکشن میں جو رکاوٹیں ہیں سب کو مل کر دور کرنی چاہئیں جبکہ اب ہمیں الیکشن کی اصلاحات کی طرف جانا چاہیے تاکہ جمہوریت مضبوطی کی طرف جائے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آنے کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لوگوں کے مسائل اس وقت زندہ ہوجاتے ہیں جبکہ الیکشن نزدیک ہوتے ہیں جبکہ یہ اچھا ہوتا ہے کیونکہ لوگوں کے مسائل حل ہوجاتے ہیں۔

وزیرداخلہ کا مزید کہناتھا کہ وزیراعظم اور کا امیدوار شیخ حفیظ ہی سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوگا جبکہ ہار اور جیت کا اعلان 7سے 8گھنٹے میں ہوجائے گا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin