NPG Media

سینیٹ الیکشن ووٹنگ: شہباز شریف کی درخواست مسترد

File Photo

لاہور: (این پی جی میڈیا) الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر کو ایک اور جھٹکا دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونے والے سینٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے حوالے سے شہباز شریف کی درخواست مسترد کردی ہے۔

زرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ لاہورمیں کاسٹ کرنے کی درخواست کی تھی، جسے الیکشن کمیشن نے ردد کردیا ہے۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی ہال کے علاوہ کہیں اور ووٹ ڈالنے کی سہولت نہیں دی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن پہلے ہی اسیر ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرچکا ہے۔

سینیٹ الیکشن کا انعقاد 3 مارچ کو ہوگا۔

اور جن ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جاچکے ہیں ان  کو سینیٹ کے الیکشن کیلئے 2 مارچ کی رات کو پارلیمنٹ لاجز لایا جائےگا۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin