NPG Media

افسران سے متعلق حکومت پنجاب کا بڑا اعلان

File Photo

لاہور (این پی جی میڈیا) حکومت پنجاب کا صوبے کے سرکاری افسران کے لیے ڈریس کوڈ متعارف کروانے کا عندیہ۔

تفصیلات کے مطابق سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری افسران کے لیے ڈریس کوڈ متعارف کروانے کا عندیا دے دیا ہے.

محکمہ نےحکومت پنجاب کے سرکاری افسران کے ڈریس کوڈ سے متعلق 26 جنوری 2021 کو  ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت پنجاب کے افسران کو چاہیے کہ وہ دفتری اوقات اور قانونی عدالت کے سامنے پیش ہوتے ہوئے مناسب ڈریس کوڈ اختیار کریں۔

مزید میل افسران کو تاکید کی جائے گی کہ وہ مناسب ڈریس کوڈ کا اہتمام کریں گے وہ لاؤنج سوٹ یا کالر والی شرٹ اور ٹائی یا واسکٹ کے ساتھ شلوار قمیض پہنیں گے۔ تاہم فیمیل افسران آفس ڈیکرم اور سلیقے والا لباس پہن کر اپنے فرائض سر انجام دیں گے

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin