NPG Media

ضمنی انتخابات:سندھ اوربلوچستان کے حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری

File Photo

(این پی جی میڈیا) سندھ کے دو اور بلوچستان کے ایک حلقے میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج صبح 8 بجے پولنگ کا عمل شروع ہوا، جو کہ شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

پی ایس 43سانگھڑ ،پی ایس 88ملیر اور پی بی20پشین میں پولنگ ہورہی ہے۔

پی ایس 43سانگھڑپر میں 132 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں، ایک لاکھ 57ہزار سے زائد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔

پی ایس 88ملیرمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ45ہزار627ہے۔حلقے میں108پولنگ اسٹیشن اور410پولنگ بوتھ قائم ہیں۔

حلقہ پی ایس43 میں ایک لاکھ 57ہزار سے زائد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔132 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی20پشین 27امیدواروں کے لیے ووٹنگ ہورہی ہے۔

 

 

 

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin