NPG Media

پاک بحریہ نےکثیر ملکی بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ جاری کردیا

فائل فوٹو

اسلام آباد: پاک نیوی نے کثیر ملکی بحری مشق امن 21 کا پرومو جاری کردیا ہے جسے “امن کی پکار” کا نام دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے کثیرملکی بحری مشق امن 21کےخصوصی نغمے امن پسند ممالک کو ایک پلیٹ فارم پریکجاہونےکا عندیہ دیا گیا ہے۔

بحری مشق امن 21 پرومو اردواورانگریزی دونوں زبانوں میں ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal