NPG Media

کوئٹہ میں قومی شاہراہ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ ، خاتون سمیت 2 افراد قتل

فوٹو:فائل

کوئٹہ(این پی جی میڈیا)قومی شاہراہ پرنامعلوم افراد نے خاتون سمیت 2 افراد کو گاڑی سے اتار کر قتل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیویز ذرائع کے حکام نے بتایا کہ ژوب میں کوئٹہ روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کرکے اسیروکا اور خاتون سمیت 2افراد کو گاڑی سے اتار کر قتل کر دیا ۔

ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو سو ل ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔پولیس کے مطابق مقتولین کوئٹہ سے ژوب جارہے تھے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin