NPG Media

صاف پانی ریفرنس‘شہبازشریف کی بیٹی ، داماد کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

فوٹو:فائل

لاہور(این پی جی میڈیا) لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی ضمنی ریفرنس کیس میںشہبازشریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی یوسف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

لاہور کی احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے کے لئے نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے اشتہاری کارروائی کا حکم دیا تھا ،عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا ، تفتیشی افسر کو عدالت نے اشتہار آویزاں کرنے کیلئے فراہم کردیا

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal