NPG Media

بھارت نے دریائے ستلج میں زہریلا پانی چھوڑ دیا

sutlej river
فوٹو:فائل

بہاولنگر (این پی جی میڈیا)بھارت نے دریائے ستلج میں زہریلا آلودہ پانی چھوڑ دیا جس سے بہاولنگر میں سلیمانکی ہیڈ ورکس کے مقام پر ہزاروں مچھلیاں آلودہ پانی سے ہلاک ہوگئیں۔

بہاولنگر میں دریائے ستلج کے مقام سلیمانکی ہیڈ ورکس میں بھارت کی جانب سے آنے والا پانی مبینہ طور پر زہریلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس سے آبی حیات کی زندگیاں خطرے میں پڑگئی ہیں۔

زہریلے کیمیکل ملے پانی سے مردہ مچھلیاں بھاری مقدار میں دریا کےکنارے پرآگئی ہیں جب کہ مچھلی فروش اور دیگر لوگ کناروں پر پڑی مردہ مچھلیاں اٹھا کر لےجانے لگے جس سے مردہ مچھلیوں کے بازار میں فروخت ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin