NPG Media

بنی گالہ کے علاقے میں فائرنگ،1شخص جاں بحق،3زخمی

firing in bani gala
فوٹو:فائل

اسلام آباد: بنی گالہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایا فائرنگ کا واقعہ دو پارٹیوں کے درمیان زمین کے تنازع پر پیش آیا جس میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ ہونیوالی فائرنگ میں مرنے والے شخص کی لاش کو تحویل میں لیا گیا ہے  جبکہ قصورواروں کی  کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin