NPG Media

زمبابوے کے وزیر خارجہ کورونا کے باعث چل بسے

ہرارے :افریقی ملک زمبابوے کے وزیر خارجہ سبوسیسو مویو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔
سبوسیسو مویو ہی وہ فوجی افسر تھے جنہوں نے رابرٹ موگابے کوکرسی سے ہٹایا تھا
زمبابوے کی وزارت خارجہ کی جانب سے اعلان میں 61 سالہ سبوسیسو مویو کے کورونا کے باعث انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

سبوسیسو مویو کئی روز سے زیر علاج تھے تاہم بدھ کو ان کا انتقال ہوگیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal