NPG Media

پنجاب میں صاف شفاف ضمنی انتخابات کرانااولین ترجیح ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(این پی جی میڈیا)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں صاف شفاف ضمنی انتخابات کرانا اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی پابندی یقینی بنائی جائے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تمام افسران کو ہدایات جاری کردیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیس ضلعی انتظامیہ کو ہر صورت الرٹ رکھا جائے، رینجرز کی ضرورت پڑنے پر خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin