NPG Media

پاکستان نے ملٹی گائیڈڈ لانچ راکٹ سسٹم "فتح ون” کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی: پاکستان کا "فتح۔ون” ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق راکٹ سسٹم 140 کلومیٹر تک روایتی وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہتھیاروں کا یہ نظام پاک فوج کی صلاحیت اور اہداف کے حصول میں معاون اور مدد گار ثابت ہوگا ۔

صدرمملکت ‘ وزیراعظم ‘چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ‘ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سائنسدانوں اور فوج کے جوانوں کو کامیاب میزائل تجربے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin