NPG Media

دنیا بھر میں 18 لاکھ 78 ہزار629 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

واشنگٹن: مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 1878629ہو گئیں ہیں جبکہ مصدقہ کیسز 8کروڑ69لاکھ56ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں365664 ،کیسز2کروڑ15لاکھ79ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔

بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں1لاکھ50ہزار151ہو گئیں ،کیسز1کروڑ3لاکھ75سے زائد ہو گئے ہیں۔

روس میں59951افراد لقمہ اجل بن گئے ،متاثرین کی تعداد33لاکھ8ہزار سے زائد ہو گئی ہیں۔

برازیل میں ہلاکتیں1لاکھ97ہزار777ہو گئیں جبکہ  کیسز78لاکھ12ہزار ہیں۔

فرانس میں ہلاکتیں66282ہو گئیں ، کیسز26لاکھ80سے بڑھ گئے ۔

برطانیہ میں 76305افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ،کیسزکی27لاکھ 74ہزار تک پہنچ گئے ہیں۔

ترکی میں اموات21879ہوگئیں ، جبکہ متاثرین کی تعداد22لاکھ70ہز ار101ہو گئی ہے۔

اٹلی میں ہلاکتیں 76329ہو گئیں جبکہ کیسز21لاکھ81ہزار سے بڑھ گئے ۔

دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 16 لاکھ 70 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہو چکے اور 2 کروڑ 34 لاکھ سات ہزار سے زائد فعال کیسز ہیں۔

 

Related posts

کوروناکیسزکی شرح میں مسلسل اضافہ،مزید10افرادلقمہ اجل بن گئے

rashid afzaal

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد ریکارڈ

rashid afzaal

کورونا کے وار تیز,مزید 4 افراد چل بسے

rashid afzaal