دبئی:(این پی جی میڈیا) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کو پلئیر آف دی مینتھ کے لیے نامزد کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم کو آسٹریلیا کے خلاف عمدہ کارگردگی کی وجہ سے آئی سی سی نے پلئیر آف دی مینتھ کے لیے نامزد کر دیا، بابر اعظم کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ٓ