NPG Media

طارق بشیر چیمہ ڈٹ گئے، عمران خان کے خلاف ہی ووٹ دوں گا

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) پاکستان مسلم لیگ ق کے ایم این اے طارق بشیر چیمہ ڈٹ گئے اپوزیشن کے کیمپ میں ووٹ ڈالنے کا فیصلہ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے ایم این اے طارق بشیر چیمہ نے ہر صورت عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالنے کا عندیہ دے دیا۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وہ کسی صورت اپنا استعفی واپس نہیں لیں گے اور نہ ہی عمران خان کو ووٹ دیں گے۔

واضح رہے کہ طارق بشیر چیمہ نے کل وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے تحریک عدم اعتماد پر مسلم لیگ ن کا ساتھ دینے کا اعلان کیا تھا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin