NPG Media

تحریک عدم اعتماد:چوہدری وجاہت حسین کی ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی سے ملاقات

LAHORE, PAKISTAN, APR 08: Punjab Assembly Opposition Leader, Hamza Shahbaz leaving after court case hearing, at High Court in Lahore on Monday, April 08, 2019. The Lahore High Court (LHC) granted Punjab Assembly Opposition Leader, Hamza Shahbaz pre-arrest bail till April 17 and restrained the National Accountability Bureau (NAB) from arresting him in cases pertaining to ownership of assets beyond means. (Babar Shah/PPI Images).

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مسلم لیگ ق کے رہنما اور چوہدری شجاعت حسین کے بھائی وجاہت حسین کی ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں چوہدری وجاہت حسین نے خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کر کے انہیں چوہدری شجاعت حسین کا اہم پیغام پہنچا دیا۔

واضح رہے کہ تحریک عدم اعتماد کے قومی اسمبلی میں جمع ہونے کے بعد اپوزیشن اور حکومت دونوں ہی ایک دوسرے کو ہرانے کے لیے اپنے پتے شو کر رہی ہیں اور اس وقت میں ایم کیو ایم جو کہ پہلے حکومتی اتحادی تھی ان کی 7 سیٹیں انتہائ اہمیت حاصل کر گئی ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin