NPG Media

روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات ترکی میں شروع

استنبول:(این پی جی میڈیا) روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات ترکی میں شروع ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کا ترکی میں آغاز ہو گیا جس میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ بیلا روس کے باڑڈر پر ہو رہے مذاکرات میں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ملکوں نے ترکی کی دعوت پر ترکی میں مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal