NPG Media

بھارت: یوم پاکستان کا اسٹیٹس کیوں لگایا؟ طالبہ گرفتار

کرناٹک:(این پی جی میڈیا) بھارتی ریاست کرناٹک میں یوم پاکستان کا واٹس ایپ پرسٹیٹس لگانے پر طالبہ گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کو یوم پاکستان کا واٹس ایپ پر سٹیٹس لگانے پر کرناٹک ریاست میں طالبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طالبہ نے یوم پاکستان کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ خدا ہر قوم کو امن، اتحاد اور ہم آہنگی سے نوازے۔

واٹس ایپ پر سٹیٹس لگانی والی لڑکی کی شناحت کتھما کے نام سے ہوئ ہے۔

انتہا پسند ہندو کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کتھما کی اس مبارک باد سے دو قوموں کے درمیان انتشار پھیلے گا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal