NPG Media

وفاق کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی تحریک عدم اعتماد جمع

لاہور:(این پی جی میڈیا) اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے بعد وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے صوبائ ارکان اسمبلی نے عدم اعتماد تحریک جمع کروا دی۔ تحریک عدم اعتماد پر ن لیگ کے 122 اور پیپلز پارٹی کے 6 ارکان نے دستخط کیے۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار پر ایوان کی اکثریت نہیں رہی اس لیے ان کو ہٹانے کے لیے اسمبلی کا اجلاس جلد از جلد بلایا جائے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin