NPG Media

جمعیت علما اسلام فضل الرحمن کو 25 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) جمعیت علما اسلام فضل الرحمن کو اسلام آباد انتظامیہ نے 25 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے جے یو آئی ایف کو 25 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی ہے مگر جے یو آئی ایف نے استدعا کی ہے کہ انہیں 26 مارچ کو جلسہ کرنے دیا جائے جس پر ضلعی انتظامیہ نے ان کو دوبارہ ایس او پیز کے مطابق درخواست جمع کروانے کا کہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ جے یو آئی ایف کا مہنگائی مارچ 26 مارچ کو مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ڈیرہ اسماعیل سے روانہ ہو گا جبکہ یہ اسی دن شام 5 بجے ہلکہ انٹرچینج پر پہنچے گا۔ ملک بھر سے روانہ ہونے والے دوسری سیاسی جماعتوں کے قافلے بھی 26 مارچ کوہی اسلام آباد پہنچیں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin