NPG Media

علیم خان گروپ تحریک عدم اعتماد پر کس کا ساتھ دیں گے، فیصلہ ہو گیا

لاہور:(این پی جی میڈیا) علیم خان گروپ نے وفاق میں تحریک عدم اعتماد اور پنجاب میں مائنس بزدار کے معمالے پر انتہائ اہم فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد اور پنجاب میں مائنس بزدار کے معاملے پر علیم خان گروپ نے انتہائ اہم فیصلہ کرتے ہوئے نیوٹرل رہنے کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق علیم خان گروپ کے حکومت سے اختلافات قائم رہیں گے مگر گورنر سندھ، گورنر خیبر پختونخواہ اور وفاقی وزرا نے سیز فائر پر راضی کر لیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin