NPG Media

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ ذہنی بیماری کا شکار

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے ذہنی بیماری کا شکار ہونے کی تصدیق کر دی۔

تفصیلات کے مطابق اشنا شاہ نے ٹوئیٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ او سی ڈی کی شکار ہیں۔ اوشنا شاہ نے کراچی ائیر پورٹ پر ان کے ساتھ پیش آئے واقع کی تفصیل بتاتے ہوئے  لکھا کہ کراچی ائیر پورٹ پر ایک سیکورٹی افسر نے ان کے بالوں کو چھوا جو کہ انتہائ نا منصوبہ عمل ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ سیکورٹی افسر نے نہ ہی دستانے پہن رکھے تھے اور نہ ہی انہوں نے سینیٹائزر کا استعمال کیا تھا۔

انہوں نے ٹویٹ کے آخر میں لکھا کہ او سی ڈی ایک حقیقت ہے۔

واضح رہے کہ آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈ (او سی ڈی ) ایک ایسی ذہنی بیماری ہے جس میں مبتلا انسان کسی بھی  ان چاہی چیز یا رویے سے ذہنی پریشانی کا شکار بن جاتا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal