مسی ساگا:(این پی جی میڈیا) کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں دہشتگردانہ کاروائ، متعدد نمازی زخمی۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی مسجد مسی ساگا میں نماز فجر کے وقت ایک دہشتگرد نے نماز پڑھتے نمازیوں پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا جس میں متعدد نمازی شہید ہو گئے۔
مسجد انتظامیہ کے مطابق دہشتگرد کی عمر 24 سال تھی۔ مسجد انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ نمازیوں نے خود اس دہشتگرد کو قابو کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔