اسلام آؓباد:(این پی جی میڈیا) پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزرا نے ترین گروپ سے رابطہ کرتے ہوئے اہم درخواست کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترین گروپ کے عون چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک اور فواد چوہدری نے الگ الگ کالز کر کے انہیں انتہائ قدم اٹھانے سے رکنے کی درخواست کر دی ہے۔ عون چوہدری کا کہنا تھا کہ وفاقی وزرا نے انہیں کہا ہے کہ وہ جلد اہم پیش رفت سے آگاہ کریں گے۔