NPG Media

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو جھگڑالو کہ دیا

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو جھگڑالو سے تشبیہ دے دی۔

تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کا حصہ شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ “یہ قرآن کی کون سی آیت ہے؟ کہاں لکھا ہوا ہے؟ پھر شروع!!! پلیز خان صاحب ریاست مدینہ، حضرت عمرنے خالد بن ولید کو معزول کیا یہ حوالے مانگتی ہیں قران میں البقرہ کی 204 آیت کہتی ہے کہ “جو دل کی بات پر اللہ کو گواہ بنائے وہ سب سے بڑا جھگڑالو ہے..تو کیا آپ جھگڑالو ہیں؟’’

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin