NPG Media

وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن جماعتوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا عندیہ دے دیا

اسلام آؓباد:(این پی جی میڈیا) وزیر داخلہ شیخ رشید نے آو آئی سی اجلاس میں رکاوٹ ڈالنے پر اپوزیشن کے خلاف سخت ترین ایکشن لینے کا عندیہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس پیر کو نہ بلانے کی صورت میں آو آئی سی اجلاس میں رکاوٹ ڈالنے کے بیان پر شیخ رشید نے اپوزیشن کے خلاف سخت ترین ایکشن لینے کا عندیہ دے دیا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن نے آو آئی سی اجلاس میں رکاوٹ ڈالی تو ان کے ساتھ وہ ہو گا کہ ان کی نسلیں یاد رکھیں گی۔

Related posts

درفشاں سلیم کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی

admin

میں سب سے زیادہ اپنے شوہر کے ساتھ اچھی لگتی ہوں: حبا بخاری

admin

پی سی بی نے تین اسٹیڈیموں کو تیار کرنے کیلئے 12.8 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا

admin