NPG Media

پاکستانی اداکار احد رضا میر نیٹ فلیکس کی ہارر ویب سیریز میں کاسٹ

لاہور:(این پی جی میڈیا) مشہور پاکستانی اداکار احد رضا میر نیٹ فلیکس کی اوریجنل ہارر ویب سیریز میں کاسٹ کر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل عہد وفا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے پاکستانی ادکار احد رضا میر نیٹ فلیکس کی اوریجنل ہارر ویب سیریز  ریزیڈنٹ ایول میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

واضح رہے کہ احد رضا میر ماضی میں برطانیہ میں ’ہیملیٹ: اے گھوسٹ اسٹوری‘نامی اسٹیج تھیٹر میں مرکزی کردار ادا کر چکے ہیں جب کہ وہ معروف انگریز مصنف ولیم شیسکپیئر کے شہرہ آفاق تھیٹر ڈرامے ’ہیملیٹ‘ (دی ٹریجڈی آف ہیملیٹ، پرنس آف ڈینمارک) میں بھی ایکشن دکھا چکے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal