دبئ:(این پی جی میڈیا) سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف کی دبئ کی ایک جم میں بھارتی اداکار سنجے دت کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل۔
تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف کی دبئ کی ایک جم میں وہیل چئیر پر بیٹھے بھارتی اداکار سنجے دت کے ساتھ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئ۔
واضح رہے کہ سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف اس وقت دبئ میں مقیم ہیں اور ان کی صحت کافی خراب ہے۔