NPG Media

مشہور کامیڈین بھگوت سنگھ مان نے وزیر اعلی پنجاب کا حلف اٹھا لیا

چندی گڑھ:(این پی جی میڈیا) مشہور بھارتی کامیڈین اور عام آدمی پارٹی کے رہنما بھگوت سنگھ نے بھارتی پنجاب کے 17 ویں وزیر اعلی کا حلف اٹھا لیا۔

واضح رہے کہ بھگوت سنگھ مان کی جماعت آم آدمی پارٹی نے نیشنل کانگریس کا اپ سیٹ کرتے ہوئے حالیہ انتخابات میں 117 میں سے 92 سیٹیں حاصل کی تھیں۔  

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal