NPG Media

نوجوت سنگھ سدھو کانگریس کمیٹی پنجاب کی صدارت سے مستعفی

نئ دہلی:(این پی جی میڈیا) سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس کمیٹی پنجاب کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے  اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب الیکشنز 2022 میں برے طرح سے ہارنے کی وجہ سے نوجوت سنگھ سدھو نے کانگریس کمیٹی پنجاب کی صدارت سے استعفی دے دیا۔

واضح رہے کہ 5 بھارتی ریاستوں میں شکست کے بعد کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ان ریاستوں کے صوبائ صدور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal