NPG Media

اسرا بلگیج نے پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کو کیوں فالو کیا؟ عائشہ عمر نے جواب دے دیا

لاہور:(این پی جی میڈیا) مشہور ترک ڈرامہ ارتغل غازی کی اداکارہ حلیمہ سلطان نے پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کو انسٹا گرام پر فالو کیوں کیا ہے؟ عائشہ عمر نے وضاحت کر دی۔

معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے ایک ٹی وی شو کے دوران میزبان احسن خان نے عائشہ عمر سے اسرا بلگیج کی جانب سے انہیں انسٹا گرام پر فالو کیے جانے کا سوال کیا جس کا جواب دیتے ہوئے عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں پتہ کے حلیمہ سلطان نے انہیں کیوں فالو کیا مگر ہاں یہ سچ ہے کہ میں پہلی پاکستانی اداکارہ ہوں جسے اسرا بلگیج (حلیمہ سلطان) نے فالو کیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اسرا بلگیج کو نہیں جانتی اور انہوں نے کیوں مجھے فالو کیا ہو سکتا ہے میری کوئ بات انہیں اچھی لگی ہوں اس لیے انہوں نے مجھے فالو کیا ہو۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal