NPG Media

3 سالہ بچے نے ماں کو گولی مار کر قتل کر دیا

شکاگو:(این پی جی میڈیا) امریکی شہر شکاگو میں 3 سالہ بیٹے نے اپنی ماں کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر شکاگو کی مارکیٹ کی پارکنگ میں موجود 3 سالہ بیٹے نے ماں کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع گاڑی میں موجود ماں اور بیٹا کھیل رہے تھے کہ اچانک لڑکے کو گاڑی میں پستول نظر آئ جس کو اٹھاتے ہوئے بچے سے غلطی سے گولی چلنے کی وجہ سے 22 سالہ ماں قتل.

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal