NPG Media

حکومتی اتحاد بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) حکومتی اتحاد بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے سے معذرت کر لی۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی نے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی کی غیر موجودگی کی وجہ سے عمران خان سے ملاقات سے معذرت کر لی۔ بے اے پی کا کہنا تھا کہ ان کے ارکان اسلام آباد میں موجود نہیں ان کی واپسی پر ملاقات ہو گی۔

واضح رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف اپنے اتحادیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin