NPG Media

یوکرین کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ پر روس کی بمباری

کیف:(این پی جی میڈیا) یوکرین کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ  انربودار پر روس نے بمباری شروع کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہر  انربودار کے جوہری پلانٹ پر روسی فوج نے بمباری شروع کر دی جس کے بعد جوہری پلانٹ کی عمارت میں آگ بڑھک اٹھی۔

میئر انربودار نے جوہری پلانٹ میں آگ لگنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ میں نیوکلئیر خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal