NPG Media

پاک بحریہ کا بھارتی آبدوز کو سرپرائز

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو سرپرائز دیتے ہوئے دم دبا کر واپس بھگا دیا۔

پاکستان آرمی کے شعبہ تعلاقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستان کے پانیوں میں  داخل ہونے سے روکتے ہوئے دم دبا کر واپس بھاگا دیا۔

آئ ایس پی آر کے مطابق بحریہ کے اینٹی سب میرین یونٹ نے یکم مارچ کو جدید ترین ‘کلوری کلاس بھارتی آبدوز’ کو روکا اور ٹریک کیا۔

آئ ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے پاک بحریہ کے اس شاندار کارنامے کی ویڈیو فوٹیج بھی ٹوئیٹر پر شئیر کی۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ گزشتہ 5 سال میں 4 دفع پاکستان نیوی نے بھارتی آبدوز کو ٹریک کیا ہے جو کہ پاک بحریہ کی صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin