NPG Media

یوکرین میں شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار نیٹو ہے، یوکرینی ںائب وزیراعظم

کیف:(این پی جی میڈیا) یوکرین کی نائب صدر نے یوکرینی شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی نائب وزیراعظم اولہا سٹیفانیشینا کا کہنا ہے کہ یوکرین میں شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار نیٹو بھی ہے، ان کا کہنا تھا کہ نیٹو یوکرین میں نو فلائ زون نافذ نہ کر کے شہریوں کی ہلاکتوں کا جزوی طور پر ذمہ دار بن رہا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal