NPG Media

روسی فوجی کی روتے اور ماں سے کال کرتے ویڈیو وائرل

 

کیف:(این پی جی میڈیا) روس یوکرین جنگ کے دوران ایک روسی فوجی کی روتے، چائے پیتے اور ماں سے کال کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئ۔

تفصیلات کے مطابق روس یوکرین جنگ میں جہاں روس طاقت کے نشے میں چور یوکرین کے شہروں پر بمباری کر رہا ہے وہی پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے شہری روسی فوج کو گرفتار کرنے کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسے چائے پلا رہے ہیں جبکہ اس کی کال پر اس کی ماں سے بات بھی کروا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ یوکرین کے صدر کے مطابق اب تک جنگ میں روس کے 900 فوجی مارے جا چکے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal