NPG Media

امریکا نے اقوام متحدہ سے روس کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا

 

واشنگٹن:(این پی جی میڈیا) امریکا نے روس کو بڑا جھٹکہ دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے روس کی رکنیت معطل کرنے کا بڑا مطالبہ کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا جو پہلے ہی روس یوکرین جنگ کی وجہ سے روس پر اقتصادی پابندیاں لگا چکا ہے اس نے اب روس کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے عارضی طور پر نکالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal