NPG Media

روسی صدر پیوٹن نے مغرب کو للکار دیا

ماسکو:(این پی جی میڈیا) روسی صدر پیوٹن نے ایک دفعہ پھر مغرب کو للکارتے ہوئے جھوٹ کا شہنشاہ قرار دیا۔

تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکہ میں جھوٹ کی بادشاہت قائم ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی سیاستدان اور صحافی بھی اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک بھی امریکہ کی پیروی کر رہے ہیں اس لیے مغرب میں بھی جھوٹ کی بادشاہت قائم ہے۔

پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین میں ملٹری آپریشن وقت کی ضرورت تھی اس لیے ان کو یوکرین پر حملہ کرنے میں کوئ ملامت نہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal