NPG Media

عمران خان 2028 تک ملک کے وزیر اعظم رہیں گے، اسد عمر

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان 2028 تک وزیر اعظم رہیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن اگر چاہے تو بڑے شوق سے تحریک عدم اعتماد لائے مگر ان کا یہ شوق کبھی پورا نہیں ہو گا اور عمران خان 2028 تک ملک کے وزیر اعظم رہیں گے۔

انہوں نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے جتنے بھی پرانے حکمران آئے انہوں نے ملک کے لیے کچھ نہیں کیا بلکہ اپنی جائیدادیں اور محلات بنائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قومیں صرف سڑکوں سے نہیں بلکہ نظریےسے بنتی ہیں اور عمران خان کے پاس روشن پاکستان کا ویزن ہے۔  

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin