لاہور:(این پی جی میڈیا) لاہور قلندرز کے پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے فائنل میں پہنچتے ہی چہ مگوائیاں شروع ہو گئ تھیں کہ راشد خان فائنل کھیلنے کے لیے ایک دن کے لیے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
ان چہ مگوائیوں کے بعد راشد خان نے ٹویٹ کر کہا کہ وہ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے فائنل نہیں کھیل سکیں گے لیکن ان کا دل لاہور قلندرز کے ساتھ ہے انہوں نے لاہور قلندرز کے لیے نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا۔