NPG Media

جہانگیر ترین لندن روانہ

لاہور:(این پی جی میڈیا) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین ائیر ایمبولینس میں لندن روانہ۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین پیٹ اور جگر کی تکلیف کے باعث ائیر ایمبولینس میں لندن روانہ ہوئے ہیں۔

لندن روانگی سے قبل جہانگر ترین نے اپنے گروپ کو انفارم کیا کہ وہ چیک اپ کے چیک اپ کے لیے لندن جا رہے ہیں اس لیے آپ سب اکٹھے اور رابطے میں رہنا۔  

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin