NPG Media

پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی:(این پی جی میڈیا) پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔

اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے گھوٹکی میں سندھ حقوق مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی عوام پچھلے 15 سال سے چکی میں پس رہی ہے اور اب وہ ان ظالم حکمرانوں سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کی عوام عمران خان کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہے اور سندھ کی عوام سندھ کی بھاگ دوڑ بھی عمران خان کو دینا چاہتے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin