NPG Media

روس یوکرین جنگ، پیوٹن کو بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا

کئیو:(این پی جی میڈیا) روس یوکرائن جنگ میں روسی صدر کی جارحانہ پالیسی کی وجہ سے انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی فوج بلند حوصلے اور کمال مہارت کے ساتھ روس کی فوج کا مقابلہ کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین کے ساتھ جنگ میں ابتک روس کے 3500 فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ 200 سے زائد فوجیوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

انہوں نے اپنی فوج کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ تعداد میں کم ہونے کے باوجود ہماری فوج نے روسی فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے جس پر وہ داد کے مستحق ہیں۔  

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal