NPG Media

روس یوکرین جنگ، یوکرینی خواتین نے بندوقیں اٹھا لیں

کئیو:(این پی جی میڈیا) حملہ آور روسی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کی عورتوں نے بھی بندوقیں اٹھا لیں۔

تفصیلات کے مطابق روسی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کی عورتوں نے بھی اسلحہ اٹھا لیا، سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کی پارلیمنٹ کی خاتون رکن کیرا رودک نے بھی بندوق اٹھا لی ہے۔ واضح رہے کہ روسی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کی حکومت نے شہریوں میں 18000 مشین گنیں تقسیم کی ہیں۔  

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal