NPG Media

پی ایس ایل، فائنل میں ملتان کے خلاف کون کھیلا گا؟ فیصلا آج ہو گا

 

لاہور:(این پی جی میڈیا) پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کی دوسری فائنلسٹ ٹیم کون ہو گی اس کے لیے آج لاہور کے قذافی سٹڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز میں شام ساڑھے سات بجے میچ ہو گا۔

واضح رہے کہ ملتان سلطان لاہور قلندر کو ہرا کر پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin