NPG Media

چوہدری بردران نے اپوزیشن سے اہم عہدہ مانگ لیا

 

لاہور:(این پی جی میڈیا) چوہدری بردران نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں چارٹر آف ڈیمانڈ تھما دیا۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ق کو عمران خان حکومت کے خلاف ساتھ ملانے کی کوشش میں اہم بریک تھرو ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات میں چوہدری بردران نے پنجاب کی وزارت اعلی کے ساتھ ساتھ چارٹر آف ڈیمانڈ کی پرچی بھی دے دی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin